فرقہ بندی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مذہب وغیرہ کے فرق کی بنیاد پر گروہ اور جتھا بنانے کا عمل، جماعت بنانا، کسی گروہ کی تنظیم، مذہبی گروہ بندی، گروہ بندی۔
اشتقاق
معانی مترادفات اسم نکرہ ١ - مذہب وغیرہ کے فرق کی بنیاد پر گروہ اور جتھا بنانے کا عمل، جماعت بنانا، کسی گروہ کی تنظیم، مذہبی گروہ بندی، گروہ بندی۔ گروہ بندی (فارسی)